رسول اللہ ﷺ کی بیٹی سے محبت

جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ ﷺ کے پاس آتیں تو آپ کھڑے ہوکر ان کا استقبال کرتے، ان کا ہاتھ پکڑ کر بوسہ دیتیے اور اپنے بیٹھنے کی جگہ پر بیٹھاتے۔

(ابو داود: 5217)