ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

اللہ کی قسم! اگر قبر والوں سے کہا جائے کہ: کوئی تمنا کرو تو وہ رمضان کے ایک دن کی تمنا کریں۔

(التبصرۃ: 78/2)