امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں

“اللہ جس کے ساتھ ہو، اس کا رنج و غم سے کیا واسطہ؟

غم تو اس کیلئے ہے؛ جو اللہ کا ساتھ چھوڑ بیٹھا!”

(طریق الھجرتین: 280/1)