زیادہ باتیں مت کیا کرو

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

اللہ کے ذکر کے سوا ذیادہ باتیں نہ کرو، کیونکہ اللہ کے ذکر کے سوا ذیادہ باتیں کرنا دل کی سختی کاباعث ہے۔ اور سخت دل شخص اللہ سے کوسوں دور ہے”۔

(سنن الترمذی:2411)