سب سے بڑی زیادتی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

سب سے بڑی زیادتی کسی آدمی کا اپنے بھائی کی عزت برباد کرناہے ۔

(مسند البزار :3069)