سب سے پہلے مسواک

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ رسول اللہﷺ جب گھر تشریف لاتے تو سب سے پہلے  کیا کام کرتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: مسواک۔

(صحیح مسلم: 253، مترجم: 590)