سزا کے لیے بھی چہرے پر مارنا منع ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے۔

(سنن ابی داود: 4493)