رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

چار چیزیں سعادت مندی میں سے ہیں: نیک بیوی، کشادہ گھر، نیک پڑوسی اور اچھی سواری۔

(الصحیحۃ: 282)