سود کا انجام فقر ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“قَالَ مَا أَحَدٌ أَكْثَرَ مِنْ الرِّبَا إِلَّا كَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهِ إِلَى قِلَّةٍ”

”سود خواہ کتنا بھی زیادہ ہو جائے لیکن اس کا انجام فقرو ذلت ہے”۔

(سنن ابن ماجہ:2279)