شام ہوتے ہی درج ذیل سنتوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے:
1۔بچوں اور چوپائیوں کی حفاظت کرنا، اور گھر سے باہر نہ نکلنے دینا، کیونکہ اس وقت شیاطین انہیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
2۔ دروازے وغیرہ اہتمام سے بند کرنا، کیونکہ اللہ کی حکمت ہے کہ شیاطين بند دروازہ نہیں کھولتے۔
[بخارى:3304، مسلم: 2013]