شرم و حیا کے پیکر

رسول اللہﷺنے فرمایا:

میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں اور اللہ کے معاملے میں سب سے زیادہ سخت عمر رضی اللہ عنہ ہیں اور سب سے زیادہ سچی حیا والے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہیں۔

{سنن الترمذی:3790}