سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھے منع فرمایا تھا کہ میں ان دونوں میں سے کسی انگلی میں انگوٹھی پہنوں، پھر انھوں نے درمیانی اور اس کے ساتھ والی انگلی(شہادت والی انگلی) کی طرف اشارہ کیا۔

(صحیح البخاری: 2078)