صحابہ کرام سے محبت کرنا؛ دین، ایمان اور احسان ہے

“ہم رسول اللہ ﷺ کے اصحاب ست محبت کرتے ہیں، اور ان میں سے کسی ایک سے لا تعلقی کرتے ہیں؛ اور ہر اس شخص سے بغض رکھتے ہیں، جو ان سے بغض رکھتا ہے، اور ان کی برائی کرتا ہے؛ اور ہم ہمیشہ ان کا ذکر فقط اچھائی، خیر و بھلائی ہی کے ساتھ کرتے ہیں، صحابہ کرام سے محبت کرنا؛ دین، ایمان اور احسان ہے، اور ان سے بغض رکھنا؛ کفر، نفاق اور سرکشی ہے!”

امام ابو جعفر الطحاویی الحنفی رحمہ اللہ

(العقیدۃ الطحاویۃ: 57)