صحابہ کی بہادری

خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

غزوہ موتہ میں میرے ہاتھ سے نو تلواریں ٹوٹی تھیں۔ صرف ایک یمن کا بنا ہوا چوڑے پھل کا تیغہ باقی رو گیا تھا۔

(بخاری: 4265)