صحابہ کی عیب جوئی خبثِ باطن کی علامت

امام احمد بن حنبل رحمه الله فرماتے ہیں:
“مَا انْتَقَصَ أحدٌ أحداً من الصحابة إِلَّا وَلَهُ دَاخِلَةُ سُوءٍ”.
’’کوئی بھی کسی ایک صحابی کی بھی تنقیص کرتا ہے، تو یہ اس کی اندرونی خباثت اور بد باطن ہونے کی دلیل ہے!”
[البداية والنهاية: 139/8]