محرم الحرام کی آمد آمد ہے، ان ایام میں صحابہ کرام کے فضائل و مناقب اور دفاع صحابہ کی طرف تمام اہل سنت قلم کاروں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ اس مقصد کے لیے اگر آپ دو کتابوں کو سامنے رکھیں اور اسی علمی مواد لےکر بیانات کو مزین کریں، اور سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کریں تو بے حد مفید بھی رہے گا، اور آسانی بھی پیدا ہوگی۔ یہ دونوں کتب مقام صحابہ کو اجاگر کرنے اور محرم وغیرہ میں فتنہ روافض اور ان کے شہبات کی تردید کی خاطر ہی شائع کی گئی ہیں۔

1۔ مقام صحابہ۔ ۔ ۔ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ

2۔ فضائل صحابہ و اہل بیت۔ ۔ ۔ شیخ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ