نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

اے ابن آدم! میری عبادت کیلئے فارغ ہوجاؤ میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا، اور تیرا فقر ختم کردوں گا، اگر تو نے ایسا نہ کیا، تو تیری مصروفیت بڑھا دوں گا، لیکن فقر ختم نہیں کروں گا۔

جامع ترمذی: 2466