زندگی رمضان کی طرح ہو تو آخرت عید ہوگی

شیخ سلیمان الرحیلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:

“ومِن أَجمل اكلام ما قاله بعضهم: ومن جعل أيام حياته كأيام رمضان جعل الله له آخرته كالأعياد”-

بعض صالحین نے کس قدر خوبصورت بات کہی کہ جس نے اپنی زندگی کو رمضان کی طرح گزارا، اللہ اس کی آخرت کو عید کی طرح بنا دے گا‘۔

[ضوابط الربا:483]