امام عبداللہ ابن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

میں نے علم کی جستجو کی تو کچھ نہ کچھ مل ہی گیا مگر ادب کی طلب ہوئی تو پتا چلا کہ اہل ادب تو گزر چکے ہیں۔

(آداب الشرعیۃ: 552/3)