عورت سربراہ مملکت نہیں بن سکتی

رسول اللہ ﷺنےفرمایا:

“لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمْ امْرَأَةً”.

”وہ قوم کبھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی جنہوں نے اپنی حکومت کا والی ایک عورت کو بنا لیا ہو”۔

(صحیح البخاری:4425)