فجر کی سنت دنیا ومافیہا سے بہتر ہے

رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آپﷺنے فرمایا:”فجر کی دو رکعتیں دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، اس سے بہتر ہے۔”

(صحیح مسلم:725)