فرشتے کی دعا کے مستحق لوگ

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:

“مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: وَلَكَ بِمِثْلٍ”.

جو مسلمان اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے توفرشتہ اس کے لیے کہتا ہے کہ تجھے بھی وہی کچھ ملے گا۔

[صحيح مسلم: 2732]