رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قیامت کا دن مومن کے لیے اتنا ہوگا جتنا ظہر اور عصر کے درمیان کا وقت ہے۔

(صحیح جامع: 8193)

مجرموں کے قیامت کا ایک دن پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا۔