مرد کا عورتوں سے مصافحہ درست نہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنِّي لَا أُصَافِحُ النِّسَاءَ۔
میں عورتوں سے مصافحہ نہیں کرتا۔
(سنن نسائی: 4181)