رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اپنے مریضوں کا صدقے کے ذریعے علاج کرو۔

(صحیح  الجامع: 3358)

یعنی اللہ کے رستے میں صدقہ خیرات، بیماریوں سے شفا کا ذریعہ ہے۔