مریض کی بیمار پرسی کرنا سنت ہے

سیدنا زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِعَيْنِي

میری آنکھ میں درد تھا تو رسول اللہ ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔

(سنن ابوداود:3102)