مریض کی بیمار پرسی کرنا سنت ہے

” قَالَ عَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِعَيْنِي ”

سیدنا زیدبن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میری آنکھ میں درد تھا تو رسول اللہ ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔

(سنن ابوداود:3102، اسنادہ حسن)