مسلمان کی تکلیف دور کرنے کا اجر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الْآخِرَةِ”.
’’جس نے کسی مومن سے دنیا کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی تو اللہ اس کی آخرت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا‘‘۔
[سنن الترمذی: 1425]