مسلمان کے لیے آخرت اور کافر کے لیے دنیا

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ لَهُمْ الدُّنْيَا وَلَنَا الْآخِرَةُ

’’کیا تم اس بات سے خوش نہیں  کہ ہمیں آخرت مل جاۓ اور ان(قیصر و کسریٰ) کو دنیا؟”

(صحیح البخاری: 4913)