مسکرائیے۔ ۔ ۔ !

ولی کامل صوفی عائش محمد حفظہ اللہ منہ میں گنگنا رہے تھے۔

عرض کی گئی: شیخ! آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

فرمانے لگے: پڑھنا کیا ہے!

ہم تو اللہ سے صحت مانگتے ہیں

اور وائٹ ہاؤس کی شہزادیاں۔ ۔ ۔ !!!