مسکراہٹ

امام ابن بطال رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“إن لقاء الناس بالتبسم وطلاقة الوجه؛ من أخلاق النبوة، وهو مناف للتكبر وجالب للمودة”.

“مسکراتے ہوئے خوشگوار چہرے کے ساتھ لوگوں سے ملنا؛ اخلاقِ نبوت میں سے ہے، یہ تکبر کے منافی اور باہمی محبت کا ذریعہ ہے”۔

[شرح البخاري له: 5/193]