مصیبت زدگان کے لیے تسلی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اللہ جس سے بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے آزماتا ہے۔

(بخاری: 5645)