مصیبت کی سختی سے اللہ کی پناہ مانگنا

“يَتَعَوَّذُ مِنْ جَهْدِ البَلاَءِ، وَدَرَكِ الشَّقَاءِ، وَسُوءِ القَضَاءِ، وَشَمَاتَةِ الأَعْدَاءِ”

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں سخت مصیبت، بد بختی لاحق ہونے، بری تقدیر اور دشمنوں کی خوشی سے۔

(صحیح بخاری: 6347)