نبی کریمﷺ نے فرمایا :

«مَا مِنْ مُؤْمِنٍ يُعَزِّي أَخَاهُ بِمُصِيبَةٍ ، إِلَّا كَسَاهُ اللَّهُ سُبْحَانَهُ مِنْ حُلَلِ الْكَرَامَةِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»

”جو کوئی مومن اپنے بھائی کو کسی مصیبت پر تسلی دیتا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت کا لباس پہنائے گا“۔

(سنن ابن ماجہ:1601)