مظلوم کی مدد کرو !

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اپنے بھائی کی مدد کرو وہ ظالم ہو یا مظلوم۔

(صحیح البخاری/2443)