رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

اگر زمین و آسمان کے تمام لوگ اہل مل کر ایک مومن کا ناحق خون بہائیں تو اللہ ان سب اوندھے منہ جہنم میں پھینک دے۔

(سنن الترمذی: 1398)