نبیﷺ نے فرمایا:
“جِس نے اپنے گھر میں وضو کیا، پھر اللہ کے گھروں میں سے اُس کے کِسی گھر کی طرف چل کر گیا، تاکہ اللہ کے فرضوں میں سے ایک فریضے کو اَدا کرے؛ تو اُس کے دونوں قدم (یہ کرتے ہیں: کہ) اُن میں سے ایک گناہ مٹاتا ہے، اور دوسرا درجہ بلند کرتا ہے!”
(صحيح مسلم : 666)