نماز عید کا طریقہ

نبی اکرام ﷺ نے عیدین میں پہلی رکعت میں قراءت سے پہلے سات اور دوسری رکعت میں قراءت سے پہلے پانچ تکبیریں کہیں۔

(سنن ترمذی: 536)