نگاہ بچائیے!

رسول اللہﷺ نے فرمایا

” مرد، مرد کا ستر نہ دیکھے اور عورت، عورت کا ستر نہ دیکھے۔ مرد، مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ ہو اور عورت، عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ ہو”۔

(صحیح مسلم: 768)