حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

عاقل شخص پر بہت گراں گزرتا ہے کہ اس کی بیوی یا بیٹی کے چہرے پر کسی اجنبی کی نگاہ پڑے۔

(فتح الباری: 245/12)