وضو کی برکات

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مومن کا زیور وہاں تک ہوگا جہاں تک اس کے وضو کا پانی پہنچتا ہے۔

صحیح مسلم: 586