وہ تو بے حد بخشنے والا ہے

“اور جو بھی کوئی برا کام کرے، یا اپنی جان پر ظلم کر بیٹھے، پھر اللہ سے بخشش مانگے تو وہ اللہ کو بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان پاۓ گا”ـ

(سورۃالنساء: 110)