ویلنٹائن ڈے مسلمانوں کا طریقہ نہیں

سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ”.

”جس نے کسی قوم سے مشابہت اختیار کی تو وہ انہیں میں سے ہوا“۔

[سن ابی داؤد: 4031]