رسول اللہﷺ نےفرمایا:

”اس عالم کی مثال جو لوگوں کو خیر کی تعلیم دیتا ہے اور خود کو بھول جاتا ہے اس چراغ کی سی ہے جو لوگوں کو روشنی دیتا ہے اور خود کو جلاتا ہے”۔