کاہن اور نجومی کے پاس جانا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“من أتى كاهنا، أو عرافا، فصدَّقه بما يقول، فقد كفر بما أنزل على محمد”.
’’جو کسی کاہن(غیب کی خبریں دینے والے) يا نجومی کے پاس گیا اور پھر اس کی تصدیق کی، تو گویا اس نے محمد ﷺ پر نازل ہونے والے دین کا انکار کردیا‘‘.
[مسند أحمد: 9536]