کون ہے جو اللہ پر قسم کھا رہاہے!

رسولﷺ نے فرمایا

”ایک آدمی نے کہا :اللہ کی قسم ! اللہ تعالی فلاں شخص کو نہیں بخشے گا،تو اللہ نےفرمایا؛ کون ہے جو مجھ پر قسم کھا رہاہے کہ میں فلاں کو نہیں بخشوں گا ؟ میں نے ( اس) فلاں کو تو بخش دیا اور ( ایسے کہنے والے !) تیرے سارے عمل ضا ئع کر دیے ”۔

صیحح مسلم:2621، مترجم : 6681)