انسان کو خنزیر کا نظامِ انہضام لگانا
خنزیر سے بنی ہوئی چیز سے علاج درست نہیں کیونکہ یہ نجس العین ہے۔ ویسے بھی شرعی اعتبار سے حرام چیزوں میں شفا نہیں ہو سکتی۔ لہذا حلال چیزوں سے اس کا کوئی متبادل علاج تلاش کرلیا جائے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:189