ہمارے اسلاف کس قدر مخلص تھے!

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی سجدے کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ بھی تھی:

“اے اللہ اس امت میں سے جو حق پہ نہیں ہے لیکن اس کایہ گمان ہے کہ وہ حق پہ تو اس کی حق کی طرف راہنمائی فرما

تاکہ وہ اہل حق میں سے ہو جائے۔

(البدایۃ والنھایۃ لا بن کثیر(329/10))