ہے کوئی بخشش کا طلب گار؟

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا

“يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً”

“جو بھی شخص کوئی گناہ کر لیتاہے، پھر اچھی طرح وضو کرکے دو رکعت نماز پڑھتا ہے اوراللہ سے بخشش مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور بخش دیتاہے۔”

(سنن ابن ماجہ:1359، حسنہ الآ لبانی رحمہ اللہ)