حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں:

خَدَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سِنِينَ، فَمَا قَالَ لِي: أُفٍّ، وَلاَ: لِمَ صَنَعْتَ؟ وَلاَ: أَلَّا صَنَعْتَ

”میں دس سال تک نبی کریم ﷺ کی خدمت میں رہا ہوں لیکن آپ نے کبھی مجھے اُف تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ کہا کہ فلاں فلاں کام کیوں کیا اور فلاں کام کیوں نہیں کیا“۔

[صحیح بخاری:6038]